بوریوالہ؛پیپلزپارٹی ’’آج‘‘ یوم سیا ہ منائے گی

Published on July 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 579)      No Comments

بوریوالا (یو این پی)پاکستان پیپلزپارٹی -5 جولائی کویوم سیا ہ منائے گی ۔یوا ین پی کے مطابق اس سلسلہ میں بوریوالا سمیت ملک بھر میں پیپلزپارٹی کے زیراہتمام تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں پیپلزپارٹی کے عہدیداران خطاب کریں گے 5 جولائی 1977میں پاکستان پیپلزپارٹی کے قائد ذوالفقارعلی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کاتختہ الٹ کر ایک فوجی آمر جنرل ضیاء الحق نے ملک پر مارشل لاء نافذ کر دیا ملکی تاریخ کے اس کربناک دن کو پیپلزپارٹی اور جمہوری طاقتیں یو م سیاہ کے طورپر مناتی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme