انسانیت کی بھلائی کے کام ایک عظیم فریضے کی حشیت رکھتے ہیں ۔ سدرہ خان

Published on December 23, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 727)      No Comments

\"sidrah
کراچی(یواین پی) ان خیالات کا اظہار سٹیزن ڈویلپمنٹ فاؤنڈ یشن کی نائب صدر نے کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم انسانیت کے بھلائی کے کاموں میں دلچسپی لیں گیں تو عرش والا بھی ہم سے راضی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کراچی جیسے شہر میں مردو خواتین کی بھلائی کے معتدد منصوبے شروع کرنے کا جذبہ لیکر میدان میں آئی ہیں تاکہ خواتین کی تعلیم ،صحت اور دیگر مسائل کے علاوہ مردوں کو نشے جیسی لت سے نجات اور علاج معالجے کے لیے کام کریں گیں ۔مخیر حضرات سے اپیل ہے کے وہ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنی آخرت کو سنواریں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes