من پسند افسران کی تعیناتی کروا کر مسلم لیگ (ن) دھاندلی کا ایک جامع منصوبہ بنا چکی ہے محمد علی بخاری

Published on December 23, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

\"syed
ساہیوال(مہر سلطان سے) تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ساہیوال کے میڈیاء کوراڈینیٹرسید محمد علی بخاری نے ایڈیٹر سی این این مہر سلطان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کرنے کا جامع منصوبہ بنایا ہے ضلع کے کرپٹ ترین افسران کو 6-6 یونین کونسلز کا ریٹرننگ افسر بنا کراپنے بلدیاتی نمائیندوں کو جتوانے کے لیے بلدیہ کے فنڈ اور زاتی فنڈز دے کر متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان کے کہنے پر ترقیاتی کاموں کو مکمل کریں۔ہم اس مبینہ دھاندلی کی پرزور مذ مت کرتے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题