بورے والا،ریلوے لائن عبور کرتے نوجوان ٹرین تلے آکر جاں بحق

Published on July 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments


ٍٍ بوریوالا(یو این پی)ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے نوجوان ٹرین تلے آکر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 515 ای بی کا رہائشی نوجوان غلام عباس پی آئی لنک کے قریب جاتے ہوئے پیدل ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کی کراچی سے لاہور جانے والی فرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ریلوے پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy