نوازشریف کرپشن چھپانے کیلئے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں، عمران خان

Published on July 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments


بنی گالا(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومت تحریک انصاف سے خوفزدہ ہے اور اسی خوف کے باعث پارٹی فنکشن کو پولیس کے ذریعے رکوایا گیا۔عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کا فاشزم ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا جب کہ نوازشریف کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题