بوھڑ والی چائے کی چند چسکیاں ، نزلہ زکام سے فوری آرام

Published on July 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,265)      No Comments

لاہور (یو این پی) نزلہ زکام اور دماغ کی کمزوری کا علاج کرنے کے لئے بوڑھ کی چائے کا نسخہ صدیوں پہلے استعمال کیا جاتا تھا ۔ بوھڑ کا درخت قدیمی درخت ہے. ویسے تواسکی جڑوں سے بانجھ پن کا علاج بھی کیا جاتا رہا ہے اور مردانہ قوت بڑھانے کے لئے بوڑھ کی گولیوں کو غیر معمولی مقبولیت حاصل رہی ہے ۔تاہم اس کا عام استعمال اسکو جوشاندہ کی صورت پینا ہے۔بوھڑ کے چند تازہ پتوں کو پانی میں جوش دے کر اس میں چینی یا گڑ ملا کردن میں ایک بار نوش کیا جائے تو مزیدار چائے بنتی ہے ۔نزلہ زکام فوراً ختم ہوجاتا ہے ۔دماغ کو تحریک ملتی ہے اور یادداشت تیز ہوجاتی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme