لاہور: اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والا نوجوان ڈیفنس سے گرفتار

Published on August 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments


لاہور: (یوا ین پی)  پولیس نے اچھرہ میں تاجر کو زخمی کرنے والے نوجوان کو ڈیفنس سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام علی ملک ہے، جو ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ ملزم نے گزشتہ روز اچھرہ کے ایک تاجر کو دوران جھگڑا زخمی کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے 9 ایم ایم پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes