چیلنج کرتا ہوں جو کر سکتے ہو کر لو: عمران خان کا ٹویٹ

Published on August 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments


اسلام آباد(یوا ین پی)عائشہ گلالئی کے الزامات کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج کرتا ہوں کہ بدترین حرکتیں کرو، اتنے پست ہو جاؤ، جتنا کہ تم ہو سکتے ہو مگر میں اور میری سخت جدوجہد کا مظہر جماعت مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes