معروف اداکارہ میگھا کی جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں عروج پر

Published on August 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,164)      No Comments

Meegha UNP 02ہمیں پاکستان بڑی قربانیوں سے ملا ہے 14اگست ء 1947 تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی
انشااللہ 14اگست جشن آزادی اپنے جان سے پیارے ملک پاکستان میں ہی آکے مناؤنگی ؛معروف اداکارہ میگھا
لاہور(یو این پی)معروف اداکارہ میگھا کی جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہے۔اداکارہ میگھا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ہمیں اپنا پیارا ملک پاکستان بڑی قربانیوں سے ملا ہے اور 14اگستء 1947تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی اور جشن آزادی دھوم دھام سے مناتے رہیں گے اداکارہ نے دبئی سے نمائندہ یوا ین پی سے فون پر مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ میں انشااللہ 14اگست جشن آزادی اپنے جان سے پیارے ملک پاکستان میں ہی آکے مناؤنگی ۔

Meegah UNP 01

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes