مریضوں کےتشخیصی عمل میں رکاوٹ پیش نہ آئے ایڈمنسٹریڑڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈپٹی کمشنر مدثرریاض ملک

Published on August 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

جھنگ(بیوروچیف۔ماصل خان یواین پی)ایڈمنسٹریڑڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈپٹی کمشنر مدثرریاض ملک نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کےادویات کےسٹور کی خصوصی چکینگ کےاحکامات جاری کرتے ہوےہسپتال انتظامیہ کوکہا ہےکہ شعبہ بیرونی مریضاں میں ٹیسٹ اوردیگرمعمولی نوعیت کےکاموں کےلیےانےوالےمریضوں کوزیادہ انتظارنہ کروایا جائے بلکہ انہیں فوری فارغ کیاجائے تاکہ دیگر مریضوں کےتشخیصی عمل میں رکاوٹ پیش نہ ائےیہ ہدایت انہوں نےگزشتہ روزڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کےاچانک دورہ کےموقع پرجاری کی ایم ایس ڈاکٹر حبیب احمدبٹر سی ای اوہیلتھ ڈاکٹرشاہدسلیم اوردیگرانتظامی افسران بھی اس موقع پرموجودتھے ڈپٹی کمشنرنےکہاکہ ادویات کےمرکزسٹورکےریکارڈاورسٹاک کوروزانہ کی بنیاد پراپ ڈیٹ کیاجائےتکہ مریضوں کومفت ادویات کی فراہمی اورخریداری کےمراحل کوبلاتاخیرمکمل کیاجاسکے انہوں نےکہاکےشعبہ بیرونی مریضاں میں مریضوں کوفوری طورپرٖڈاکٹروں کےتشخیصی کمروں تک پنچانے کےعمل کومزیدفعال اورتیزبنایاجائےاوراس ضمن میں درکاروسائل کوبروےکارلایاجائے مدثرریاض ملک نے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کےشعبہ کےتوسیعی منضوبہ کابھی جائزہ لیااوراس ضمن میں خصوصی ہدایات جاری کیں بعدازاں انہوں نےہسپتال کےدیگرشعبہ جات کابھی معائنہ کیااورانتظامیہ کوہدایات جاری کیں کہ ڈاکٹروں اورپیرا میڈیکل سٹاف کی پائیو میٹرک حاضری کےسٹم کی روزانہ کی بنیاد پرمانیٹرنگ کی جائےاورعملی طورپرغیرحاضرعملہ کےخلاف تادیبی کاروائی کااغازکیاجائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes