محنت کے بل بوتے پرشوبزمیں پہچان بنا ئی:بندیا

Published on August 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 595)      No Comments

باتوں کے بجائے صرف کام پرتوجہ دیتی ہوں،ٹیلنٹ اپنا راستہ ہمیشہ وسیع رکھتا ہے

لاہور (یواین پی) اسٹیج کی مایہ ناز اداکارہ بندیا حسین کا کہنا ہے کہ کہ باتوں کے بجائے صرف توجہ کام پر دیتی ہوں کیونکہ منزل اور راستے گھر سے لے کر نکلی ہوں ، اپنے کام کی بدولت شوبز میں خود کو منوا رہی ہوں انہو ں نے کہا کہ ،ٹیلنٹ اپنا راستہ ہمیشہ وسیع رکھتا ہے، یواین پی کے مطابق بندیا حسین نے کہا ہے کہ اسٹیج کے علاوہ بہت جلدبڑی سکرین پر بھی اپنے فن کا لوہامناؤنگی، کیو نکہ بہت سی فلموں میں کام کی آفرز ہو رہی ہے جب بھی معیاری پروجیکٹ کی فلم ملی تو فوری ہاں کر دونگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog