جنگلات کا فروغ اورتحفظ معاشرے کےہرفردکی اولین ذمہ داری ہے مدثرملک ڈپٹی کمشنر جھنگ

Published on August 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 415)      No Comments

جھنگ(بیوروچیف ماصل خان یواین پی)ڈپٹی کمشنرمدثرملک نے کہاہےکہ جنگلات کا فروغ اورتحفظ معاشرے کےہرفردکی اولین ذمہ داری ہےاس ضمن میں شجرکاری کےمقررہ اہداف کی سو فیصدکامیابی تک مہم کوجاری رکھاجائیگا یہ بات انہوں نےگزشتہ روزیوم ازدی کےحوالہ سےضلع کونسل کےسبزہ زارمیں پودالگاکرشجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوےکہی اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس افسرہمایوں مسعودسندھوچیرمین ضیلع کونسل اوردیگرمتعلقہ محکموں کےافسران بھی موجودتھے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ماحول میں بہتری۔اور الودگی کےخاتمہ کےحوالہ سےدرخت اہم کرداراداکرتےہیں جن کی پرورش اورحفاظت ائندہ نسلوں کوصاف اورخوشگوار ماحول میسر ہوگا بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نےضیلع کونسل میں تزئین بھی کیااورانتظامی امور کی پیشں رفت کے حوالہ سے چیرمین ضیلع کونسل بابرخان سیال کے کاوشوں کو سراہا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes