⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ کے لئے برقرار رکھی جانے والی “باٹم لائن” ہے، چینی صدر

Published on November 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

 سان فرا نسسکو(یو این پی) چینی صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کےزیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ پرامن بقائے باہمی بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے اور چین اور امریکہ تعلقات کےلئے یہ باٹم لائن ہے جسے برقرار رکھا جانا چاہئے۔ پرامن ترقی کرنے والے چین کو خطرہ سمجھنا اور ہار جیت کا زیرو سم کھیل کھیلنا غلطی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes