کانگریس کا وزیراعظم مودی سے 3سال کا حساب دینے کا مطالبہ

Published on August 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments


نئی دہلی(یو این پی) کانگریس نے وزیر اعظم ریندر مودی پر جھوٹے وعدے اور کھوکھلے دعوے کا الزام لگاتے ہوئے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ کردیا۔کانگریس کے رہنما و سابق مرکزی وزیر شرما نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے گئے؟۔ یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes