میا ں صا حب کی غلط اور انتقامی پا لیسیا ں ان کی حکومت کو لے ڈ وبیں گی، نذیر احمد جٹ

Published on August 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 571)      No Comments
Jutt
بورے والا ( یو این پی) ن لیگ عوامی وعدوں کی تکمیل بھول گئی میاں صا حب کی جمہوری حکومت جمہوریت کو بد نام کررہی ہے ملک میں جمہوریت نام کی کو ئی چیز نہیں ملک میں ہر ادارہ کر پٹ ہے کو ئی احتساب کانظام نہیں احتساب صر ف انتقامی کا روائی کے لیے کیا جا تا ہے میا ں صا حب کی غلط اور انتقامی پا لیسیا ں ان کی حکومت کو لے ڈ وبیں گی۔ سا بق ایم این اے نذیر احمد جٹ کی میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو ۔تفصیلات کے مطابق سا بق ایم این اے حلقہ 167 چوہدری نذیر احمد جٹ نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے الیکشن سے پہلے عوام سے وعدے کیے تھے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرے گئے مہنگا ئی کو کنٹرول کرگی ملک سے کرپشن کو ختم کرے گئے لیکن حکومت عوام کے سا تھ کیے وعدے سب بھول گئے ہیں انہوں نے کہا کہ میاں صاحب جمہوریت کو ڈی ریل نہیں دیں گے کی بات کرتے ہیں ملک میں جمہوریت ہو گی تو ڈی ریل ہو گی انہو ں نے کہا ملک میں میاں صاحب کا رائے ونڈ محل سے شاہی فرمان جا ری ہو تا ہے اور اسی فرمان کی وجہ سے ان کے اپنے ایم این اے اور ایم پی ایز ان سے نا راض ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ اپو زیشن اگر اپو زیشن بن کر رہے اور فرینڈلی میچ نہ کھلے تو حکومت مزید ایک سا ل بمشکل حکومت کرسکے گی تحریک انصا کے لو نگ ما رچ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت خوف زدہ ہو کر اسلام آباد میں فوج بلدرہی ہے اور ملک میں فوجی حکومت آنے کے خودراستے ہموار کررہی ہے
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes