شالیمار تھیٹر میں ،،گرم بازار ،،شروع ،ماہ نور کے چرچے

Published on August 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

شالیمار تھیٹر میں ،،گرم بازار ،،شروع ،ماہ نور کے چرچے
لاہور(یو این پی)شالیمار تھیٹر لاہور میں اسٹیج ڈرامہ،،گرم بازار ،،شروع ،ماہ نور کے چرچے،کاسٹ میں ماہ نور کے علاوہ آشا چوہدری ،سنہری خان ،شاہد خان ،حامد رنگیلا اور دیگر فنکار شامل ہیں جبکہ ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہے۔فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ،،گرم بازار،، ایک منفرد کھیل ہے اورمیں اس میں اسپیشل ڈانس آئٹم کر رہی ہوں ،ماہ نور کا یونی ویژن نیوز سے مزید کہنا تھا کہ میری منفرد پرفارمنس کی وجہ سے شائقین میں میرے چرچے ہو رہے ہیں اور کامیابیاں میرا مقدر بن گئیں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题