شیزہ بٹ نے کون سا قدم اٹھا لیاجاننے کیلئے کلک کریں

Published on August 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,085)      No Comments

آئے دن فنکاروں کے ساتھ زیادتی ،غنڈہ گردی آخر کیوں؟اداکارہ شیزہ بٹ

فیصل آباد میں میرے ساتھ جو واقعہ پیش آیا فائرنگ کی گئی ڈرایا دھمکا یا گیااس کا ہل کیے بغیر خاموش نہیں رہوں گی
لاہور (یواین پی)اداکارہ شیزہ بٹ نے اپنے ایک بیان میں یو ا ین پی سے کہا ہے کہ ہال ہی میں فیصل آباد میں میرے ساتھ جو واقعہ پیش آیا فائرنگ کی گئی ڈرایا دھمکا یا گیااس کا ہل کیے بغیر خاموش نہیں رہوں گی ،کبھی فنکارو پر فائرنگ کی جاتی ہے کھی جان سے مار دیا جاتا ہے کبھی جگا ٹیکس لیا جاتا ہے آئے دن فنکاروں کے ساتھ زیادتی ،غنڈہ گردی آخر کیوں؟میں تمام فنکاروں سے اپیل کرتی ہو ں کہ آؤ میرے ساتھ مل کر جو ہمار ے ساتھ غنڈگردی کرتے ہیں اور بھتہ وصول کرنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں ان کے خلاف آواز اٹھائیں،اگر ہم سب فنکار ایک ہو جائے تو ہم انصاف حاصل کر سکتے ہیں اور پھر کوئی بھی غنڈہ بدمعاش ہمارہ کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، جب موت لکھی ہے ہم نے مرنا ہی ہے پھر ایسے ڈر ڈر کر کیوں؟

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog