پنجاب ٹیچرز یونین ضلع قصور کیلئے سردار محمد اصغر صدر، ملک محمد صادق جنرل سیکرٹری مقرر

Published on December 26, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

\"1\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع قصور کیلئے سردار محمد اصغر صدر، ملک محمد صادق جنرل سیکرٹری مقرر، تفصیلات کیمطابق پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صدر سید سجاد اکبر کاظمی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکشن کیمطابق چوہدری ریاض احمد سرپرست ،سردار محمد اصغر صدر، ملک محمد صادق جنرل سیکرٹری ،حسن محمد لودھی ،سید شبیر حسین شاہ سنےئر نائب صدور ،مشتاق احمد،چوہدری محمد عباس ، خلیل احمد، نثار احمد سندھو،نائب صدور،اللہ یر زاہد فنانس سیکرٹری ،محمد علی خالد ایڈیشنل فنانس سیکرٹری، طیب فاروق سیکرٹری نشرواشاعت ،محمد اشفاق ا یڈیشنل سیکرٹری نشرواشاعت ،عبدالرزاق آفس سیکرٹری ، حاجی ظفراللہ ا یڈیشنل جنرل سیکرٹری ،رضاء الرحمن جوائنٹ سیکرٹری ،اختر پرویز شاکرا یڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری ، ملک صادق حسین، نیاز احمد،اورمیڈم زبیدہ کو آڈیٹرز مقرر کیاگیاہے ، پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صدر سیدسجاد اکبر کاظمی نے امید ظاہر کی ہے کہ جن اساتذہ کو عہدیدار بنایا گیا ہے وہ اساتذہ کے مسائل حل کروانے اور جملہ افسران محکمہ ایجوکیشن سے اپنے جائز کام لینے میں معاون ثابت ہوں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes