یوسی چتو چنڈ میں بارش متاثرین کو امدادی سامان تقسیم کریں ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفر علی قادری

Published on October 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حميدچنڈ) ڈپٹی کمشنر ٹھٹھ غضنفر علی قادری کے تعاون سے اسسٹنٹ مختیار کار عبدالعزیز میمن اقبال جوکیو کو خاص ھدایات دیکر کہا کہ آپ اہنے نگرانی میں بری شیدی موری نوح بھٹی گاؤں یوسی چتو چنڈ میں بارش متاثرین کو امدادی سامان تقسیم کریں امدادی سامان میں 100 راشن کے کٹے 10 ٹینٹ اور 10 مچھر دانیان تقسیم کئی گئی نوح بھٹی گاؤں کے غریب عوام میں خوشی کی لہر پیدا ہوگئی اس دوران ضلعی انتظامیہ کی ٹیم کے ہمراہ صحافی حمید چند بھی موجود تھے نوح بھٹی کئ عوام نے صحافی حمید چنڈ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھ ڈپٹی کمشنر غضنفرعلی قادری کا ہم تح دل سے شکرانہ ادا کرتے ہیں جنہونے ہم غریب عوام پرترس کہاکر امدادی سامان تقسیم کر کہ ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔گاؤں نوح بھٹی کے مکینوں کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے معصوم بچے روزگار نہ ہونے کی وجہ سے فاکاکشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں ایک طرف مہنگائی کا طوفان تو دوسری طرف سیلاب اور بارشون نے ہمیں کئیں کا نئیں چہوڑا انہونے کہا کہ ہم ڈی سی ٹھٹھہ غضنفرعلی قادری کے بے حد مشکور ہیں اس مشکل وقت میں ہمارا خیال رکہا بہت کم افسران ایسے ہوتے ہیں اس مشکل وقت میں مظلوم عوام کے ساتھ کہڑے ہوتے ہیں ایسے افسران بہت کم ہوتےہیں جن کے دل میں مظلوم عوام کا درد ہوتا ہیے ان میں سے ایک ٹھٹھہ کے ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری ہے جو عوام کے دکھ کو اپنا درد سمجھتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes