مقابلہ بازی پر نہیں صرف کام پر توجہ دیتی ہوں :چاہت شیخ

Published on August 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 707)      No Comments

مقابلہ بازی پر نہیں صرف کام پر توجہ دیتی ہوں :چاہت شیخ
پنجاب کے مختلف تھیٹروں میں کام کیا ہے اور اللہ پاک نے ہر جگہ کامیابی دی ہے:گفتگو
لاہور (یواین پی )اسٹیج کی معروف اداکارہ چاہت شیخ کا کہنا ہے کہ مقابلہ بازی پر نہیں صرف کام پر توجہ دیتی ہوں مجھے مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے میں دوسری سارتھی فنکاروں سے بھی اپیل کرتی ہو ں کہ ہمیں ایک دوسرے سے پیار محبت اور چاہت سے پیش آنا چاہیے ، چاہت شیخ نے مزید گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میں نے پنجاب کے مختلف تھیٹروں میں کام کیا ہے اور اللہ پاک نے ہر جگہ کامیابی دی ہے،آج میں جس مقام پر ہو ں یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے سنیئر فنکاروں کی عزت کرتی ہوں اور جونیئر سے پیار اخلاق سے پیش آتی ہوں یہ ہی میری زندگی کا سرمایہ ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes