اداکارہ سنہری خان عید کی تیاریوں میں مصروف

Published on August 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 896)      No Comments

اداکارہ سنہری خان عید کی تیاریوں میں مصروف
بڑی عید پر انشااللہ شالیمار تھیٹر لاہور میں اپنے فن کا مظاہرہ کرونگی :سنہری خان
لاہور (یو این پی)اداکارہ سنہری خان عید کی تیاریوں میں مصروف ،کہیں شاپنگ تو کہیں قربانی کیلئے جانورکی خریداری اور پھر عید پلے کیلئے اسپیشل ڈانس آئٹم کی ریہرسل بھی جاری ۔یواین پی کے مطابق سنہری خان کا کہنا ہے کہ بڑی عید پر انشااللہ بڑی ڈانس آئٹم کے ساتھ شالیمار تھیٹر لاہور میں اپنے فن کا مظاہرہ کرونگی اور اس کیلئے باقی مصروفیت کے ساتھ ساتھ اسپیشل ڈانس آئٹم کی ریہرسل بھی کر رہی ہوں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes