غزل شا ہ کا فیس بک آ ئی ڈی ہینگ کر کے بلا ک کر دی گئی

Published on August 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,942)      No Comments

غزل شا ہ کا فیس بک آ ئی ڈی ہینگ کر کے بلا ک کر دی گئی
ہماری شوبز انڈسٹری میں جیلس پن اور حسد کی بھر مار ہے:غزل شاہ
لاہور (یو این پی) برکھا پروڈکشن کی سی ای او اور گلوکارہ و اداکارہ غزل شا ہ پریشانی کا شکارہے ا سکی فیس بک ہینگ کر کے بلا ک کر دی گئی ہے۔غزل شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں جیلس پن اور حسد کی بھر مار ہے مجھ سے بھی بہت لوگ حسد کر رہے ہیں میری بڑتی ہو ئی شہرت سے جیلس ہو رہے ہیں اس لیے کسی نے میری فیس بک آئی ڈی ہینگ کر کے بلاک کر دی ہے، غزل شاہ کا مزیدیو ا ین پی سے کہنا ہے کہ میرے فینز اور فرینڈ میری نیو فیس بک آئی ڈی پر رکویسٹ سنڈ کر ے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题