فضاء علی کی انجکشن لگنے کے خوف سے چیخنے چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

Published on August 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

لاہور(یواین پی)معروف اداکارہ و ماڈل فضا علی نے انجکشن لگنے کے خوف سے چیخنا چلانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و اداکارہ کی سیٹ پر دوران شوٹنگ دانت میں درد ہونے پر طبیعت معمولی خراب ہو گئی۔مگر اسوقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب اداکارہ کو ابتدائی طبی امداد کے طور پر انجیکشن لگایا جانے لگا ۔ انجیکشن لگنے سے پہلے ہی انہوں نے چیخ چیخ کر سارا سٹوڈیو کو سر پر اٹھا لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog