سنت ابراہمی کا مذاق اڑانے والوں کی شدید الفاظ مزمت کرتے ہیں گلوکار پرنس امین راجہ

Published on September 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

لاہور(یواین پی) کہا کہ پچھلے دنوں جس طرح سنت ابراہمی کا مذاق اڑایا گیا ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ایسی حرکتوں سے اسلام اور پاکستان دونوں کی بدنامی ہوتی ہے اور ایسے پروگرام کو کوریج دینے والے نام نہاد صحافیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار نامور گلوکار پرنس امین راجہ نےیواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں مزید کہا کہ میں حکومت وقت سے اپیل کرتاہوں ایسے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تا کہ آئندہ اس طرع کا کوئی جاہلانہ عمل دوبارہ وقوع پزیر نہ ہوسٹیج پہ کام کرنے والی ایکٹرس کو پہلے ہی ہمارے معاشرے میں اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا اور اوپر سے اس طرح کی غیر سنجیدہ اداکارائیں دوسروں کی بدنامی کا باعث بنتی ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes