ماہرین نے گوشت کے ہمراہ سلاد اور دہی کے استعمال کی اہمیت بتا دی

Published on September 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 773)      No Comments


لاہور (یو این پی) گوشت ضرور کھائیں لیکن اعتدال اور احتیاطی تدابیر کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں۔ ماہرین طب نے عید قربان کے موقع پر گوشت کھانے میں احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوشت کے پکوانوں میں زیادہ مرچ مصالحے نہ ڈالیں نیز ان پر سبز دھینے کی گرنش ضرور کریں۔گوشت کے ہمراہ سلاد خصوصاً پودینہ، لیموں اور دہی کا استعمالضرور کریں، دہی کو راستے کی شکل میں یعنی تھوڑا سا نمک اور سفید زیرہ ملا کر استعمال کریں، گوشت کھانے کے ساتھ ساتھ موسمی پھل وسبزیوں کا استعمال بھی جاریر کھیں۔پانی کا استعمال زیادہ سےز یادہ کریں، ابلا ہوا یا بھاپ میں تیار کیا ہوا گوشت بھنے ہوئے گوشت سے بہتر ہے، گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال اگر فوری نقصان نہ بھی دے تو آنے والے دنون میں کئی امراض کا سبب بن سکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes