اداکارہ میگھا ایک بار پھر اسٹیج کی جان بن گئی

Published on September 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 606)      No Comments

اداکارہ میگھا ایک بار پھر اسٹیج کی جان بن گئی
الحمرا آرٹس کونسل لاہور ،،نیٹ ورک کڑیاں،،میں اداکارہ کی شاندار پرفارمنس
لاہور(یو این پی)لاکھوں دلوں کی دھڑکن اداکارہ میگھا ایک بار پھر اسٹیج کی جان بن گئی ، الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں جاری اسٹیج ڈرامہ،،نیٹ ورک کڑیاں ،میں اداکارہ کی شاندار پرفارمنس،اداکارہ میگھانے ہمارے نمائندے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوے کہا کہ عرصہ ڈیڑھ سال کے بعد جب اسٹیج پر کام کیا ہے تو ایسا ہی لگا ہے جسے اسٹیج سے ایک دن بھی اوٹ نہیں ہوئی ،اور شائقین کی طرف سے میری سوچ سے بھی زیادہ رسپانس مل رہا ہے ۔اور اس پر اللہ پاک کالاکھ لاکھ شکر اداکرتی ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog