ترکی کے انتہائی معروف شخص نے پاکستان آ کر لاہور لڑکی سے منگنی کر لی

Published on November 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

لاہور(یواین پی ) نومبر دسمبر اور جنوری دراصل روایتی لحاظ سے پاکستان میں شادیوں کا سیزن ہوتاہے اور ہر طرف بینڈ باجا اور شہنائیاں بجتی ہوئی سنائی دیتی ہیں تاہم حالیہ سال کچھ زیادہ ہی سپیشل رہا کیونکہ سرحد پار بھارت میں بالی ووڈ میں بھی شادیاں چل رہی ہیں اور پاکستان میں بھی جوڑے نکاح کے بندھن میں بندھ رہے ہیں ۔کچھ روز سے میڈیا میں امریکہ سے آئی نوجوان لڑکیوں کی پاکستانی لڑکوں کے ساتھ شادی کے چرچے عام ہو رہے ہیں تاہم اب ترکی سے آئے نوجوان لڑکے نے بھی پاکستانی لڑکی کے ساتھ منگنی کر لی ہے جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题