پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ون ڈے آج کھیلا جائیگا

Published on December 27, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments

\"4\"

ابو ظہبی…پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس پہلے ہی سیریز تین ایک سے اپنے نام کرچکے ہیں۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں آج بھی خوب موج مستی کا سماں رہنے کا امکان ہے، چوتھے ون ڈے میں تو کوئی ڈھول لایا تھا تو کوئی انوکھا کبوتر، میچ کی گرمی نے سرد موسم کو بھی مات دے دی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme