انڈین پنجابی فلم میں کام ملا تو ضرور کروں گی اداکارہ و ماڈل سحرش خان 

Published on September 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,617)      No Comments

اداکاری ایک مشکل کام ہے فنکار کو ہر کردار میں خود کو ڈھالنے کا فن آنا چایئے
لاہور (یواین پی)میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی لیکن قسمت شو بز میں لے آئی میں نے اپنے کیئریئر کا آغاز و یڈیو سونگ سے کیا اور ابھی مزید کام کرکے شوبز میں اپنا ایک مقام بنانا چاہتی ہوں ان خیالات کا اظہارماڈل سحرش خان نے یونی ویژن نیوز سے باتیں کرتے ہوئے کیانئے ٹیلنٹ نے شوبز کو نئی راہوں پہ گامزن کیا ہے نئے ٹیلنٹ کو بھی شوبز میں مواقع دیئے جائیں اداکاری ایک مشکل کام ہے فنکار کو ہر کردار میں خود کو ڈھالنے کا فن آنا چایئے میں نے اب تک جو کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں میری خواہش ہے کہ انڈین پنجابی فلم میں کام کروں اگر موقع ملا تو میں اس چانس کو کھونا نہیں چاہوں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes