نینا ں چوہدری نے اپنے آڈیو البم کی تیاری شروع کر دی

Published on September 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 948)      No Comments

نینا ں چوہدری نے اپنے آڈیو البم کی تیاری شروع کر دی
محنت کے پل پوتے پر نام بنایا ہے کبھی سفارش کا سہارہ نہیں لیا:نینا ں چوہدری
لاہور(یو این پی)معروف اداکارہ وگلو کارہ نینا ں چوہدری نے اپنے آڈیو البم کی تیاری شروع کر دی۔نیناں چوہدری نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میں اپنے آڈیو البم پہ کام شروع کر دیا ہے بہت جلد افتتاحی تقریب بھی کرونگی ،نینا ں چوہدری نے مزید کہا کہ محنت کے پل پوتے پر نام بنایا ہے کبھی سفارش کا سہارہ نہیں لیااورشوبز کی دنیا میں ابھی بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گلوکاری میں ملکہ ترنم نور جہان کو اپنا روحانی استاد مانتی ہوں اور گلوکاری میں ان جیسا مقام پیدا کرنا چاہتی ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy