پشاور: مزید 354 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، اموات کی تعداد 20 ہو گئی

Published on September 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments


پشاور (یو این پی) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مزید 2 افراد موذی مرض کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پشاور میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ آج 312 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔پشاور کے تینوں بڑے ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 100 سے زائد افراد داخل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes