ظالم اور قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی جاری

Published on May 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

سرینگر (یواین پی) ظالم اور قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوان کو شہید کر دیا ۔ میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شہید ہونے والے تینوں نوجوان نہتے اور مقامی کالج میں پڑھتے تھے۔بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کی کوشش کی مگر علاقہ مکینوں نے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا اور لاشیں سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme