سیدناامام حسین سےمحبت ہی محبت رسول ھے علامہ صفدر سیالوی

Published on September 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments


جھنگ (یو این پی)نواسہ رسول جگر گوشہ بتول نے کربلا میں قربانیاں دے کراسلام کا پرچم بلند کیا۔حضرت سیدناامام حسین سے محبت کرناہی محبت مصطفےھے میر ے نبی نے فرمایا جس نےحسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی  ان خیالات کا اظہار علامہ صفدر بشیر سیالوی راہنما سنی تحریک پاکستان ضلع جھنگ نے یواین پی کےبیوروچیف کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیدنا امام حسین کربلامیں بےمثال لازوال قربانیاں دے کردین مصطفے کا پرچم بلند کیا ہزاروں صدیوں گزارنے کےباوجود آج بھی سنی سیدنا حسین ابن علی کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں مولاامام حسین کی زندگی اورکردارہمارے لئےمشعل راہ ھے یکم محرم سے عشرہ سیدنا فاروق سیدنا امام حسین عقیدت وآحترام سے منایا جائےگااورمحافل پاک کا انقعاد کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题