میگھا کی ،،عشق کچہری، میں شائقین کی تعداداور بڑھ گئی

Published on September 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

میگھا کی ،،عشق کچہری،، میں شائقین کی تعداداور بڑھ گئی
فنکار صرف اپنے فن کے ذریعے ہی شہرت حاصل کرتے ہیں:اداکارہ میگھا
لاہور(یو این پی)اداکارہ میگھا کی ،،عشق کچہری،، میں شائقین کی تعداداور بڑھ گئی ،ونس مورونس مور کی آواز یں لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق تماثیل تھیٹر لاہور میں جاری اسٹیج ڈرامہ ،،عشق کچہری،، میں اداکارہ میگھا کی شاندار پرفارمنس کی بدولت شائقین کی تعداد اور بڑھ گئی اور ،،عشق کچہری،،لاہورکا کامیاب اسٹیج ڈرامہ بن گیا ،کاسٹ میں میگھا کے ساتھ ۔میگھا نے یو این پی سے باتیں کرتے ہوے کہا کہ اس ڈرامہ میں میری اسپیشل ڈانس آئٹم کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور باقی تمام فنکار ہی ،،عشق کچہری،، میں بڑی محنت اور لگن سے کا کر رہے ہیں جس کی بدولت ہمارا ڈرامہ سپر ہٹ جا رہا ہے ، میگھا نے مزید کہا کہفنکار صرف اپنے فن کے ذریعے ہی شہرت حاصل کرتے ہیں شارٹ کٹ یا سفارش سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题