کراچی: فیس بک کے ذریعے منشیات بکنے لگی

Published on September 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments


کراچی(یو این پی)سوشل میڈیا کا گھناؤنا استعمال کرنے والے ملزمان بے نقاب، ملزمان فیس بک کے ذریعے منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرتے تھے، متعدد لڑکوں اور لڑکیوں کو شکار بنایا جانے کا انکشاف۔  شہر قائد میں فیس بک کے ذریعے منشیات بکنے لگی۔ لڑکوں اور لڑکیوں کو پارٹیز میں نشے کا عادی بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے چار ملزمان گرفتار کر کے ان سے آئس برآمد کر لی۔ ملزمان کراچی میں منشیات کی آن لائن فروخت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے منشیات فروشی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ چار ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے آئس برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزمان فیس بک کے ذریعے نوجوانوں کو پھنساتے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog