آج کا دن ٹاریخ میں10 دسمبر

Published on December 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں10 دسمبر 1901: پہلی دفعہ اور پانچ کیٹیگریوں میں نوبل ایوارڈ دیا گیا۔ سائنس دانوں میں ولہیلم رونٹگین، جیکبس وان ٹی ہوف اور جرمن مائیکرو بیالوجسٹ ایمیل وان بیہرنگ، ادبیات میں فرانسیسی شاعر سلی پرڈہوم، ریڈ کراس کے بانی سویڈش ہنری ڈونانٹ اور امن لیگ کے بانی فرانسز فریڈرک پیسی نے ایوارڈ حاصل کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں10 دسمبر 1948: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق میمورینڈم کو منظور کر لیا۔ میمورینڈم کے ساتھ ترکی نے بھی تعاون کیا۔ میمورینڈم کی منظوری کے دن یعنی 10 دسمبر کو “بین الاقوامی یومِ حقوقِ انسانی ” اعلان کیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں10 دسمبر2006: چلّی کے ڈکٹیٹر حکمران آگسٹو پینوشیٹ وفات پا گئے۔ وہ 1973 سے لے کر 17 سال تک چلّی پر حکمران رہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes