مجھے لندن میں جو عزت ملی اس کا تصور بھی نہیں تھا:ندا ملک

Published on September 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 727)      No Comments

مجھے لندن میں جو عزت ملی اس کا تصور بھی نہیں تھا:ندا ملک
لندن میں تما م شو کامیاب ہوے ،اب محرم الحرام کے احترام میں کام نہیں کر رہی:ندا ملک
لاہور (یو این پی )پاکستان کی معروف اداکارہ ندا ملک جو ان دنو ں لندن میں ہے انہوں نے فون پر ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوے کہا کہ مجھے لندن میں جو عزت ملی اس کا تصور بھی نہیں تھا،لندن میں میرے تما م شو کامیاب ہوے ،اور اب محرم الحرام کے احترام میں کام نہیں کر رہی ،نداملک نے کہا کہ میں ہر سال محر م الحرم میں یہاں بھی ہوتی ہوں شوبز سر گرمیاں ختم کر دیتی ہوں اور ابھی لند ن میں میرے کچھ شوز باقی ہیں محرم الحرام کے بعد مکمل کر کے واپس اپنے پیارے وطن پاکستان آؤنگی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog