کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، 4 زخمی

Published on October 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments


راولپنڈی (یوا ین پی)بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس سے ایک شہری شہید جبکہ چار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈین فوج نے کنٹرول لائن کے رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے ایک شہری محمد دین شہید جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی اور دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں۔ پاک فوج کی کارروائی سے 2 بھارتی چوکیاں تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme