نواز شریف کو اپنا بھائی ہی بطور لیڈر قبول نہیں، شیخ رشید

Published on October 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments


راولپنڈی (یوا ین پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک شخص کیلئے جمہوریت کو خطرے میں ڈالا گیا، آج جمہوریت کے تابوت میں کیل ٹھونکی جا رہی ہے۔ حکومت الیکشن کی حرمت سے کھیلنے جا رہی ہے۔ شیخ رشید نے خبردار کیا کہ پاکستان میں ٹکراؤ کے کبھی بھی اچھے نتائج نہیں نکلے۔الیکشن اصلاحات بل پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو اپنا بھائی ہی بطور لیڈر قبول نہیں ہے۔ کیا مسلم لیگ (ن) میں میاں شہباز شریف سمیت کوئی قابل آدمی موجود نہیں ہے جو پارٹی کی قیادت کر سکے؟ ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme