مسکرائیں اور خوبصورت نظر آئیں 

Published on October 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

جہانیاں (یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسکراہٹ کا عالمی دن 1987 ء سے ہر سال اکتوبر کے پہلے جمعے کوبھرانداز میں منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد دلوں میں پائی جانے والی کدورتوں کا خاتمہ، انسانیت کے درمیاں بڑھتے ہوئے فاصلوں میں کمی، ماحول کی گھٹن کو دور کرتے ہوئے ایک دوسرے کا احساس کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے دکھوں کو بانٹنا بھی ہے۔اس موقع پر چہروں پر مسکراہٹ سجانے کی اہمیت کو اجاگر بھی کیا جائے گا تاکہ آج کے تیز رفتار دور میں بڑھتی ہوئی پریشانیوں کا خاتمہ کیا جاسکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes