کامیابی کی جس بلندی پر ہو ں کھبی سوچا بھی نہیں تھا :ہیر سنگھار

Published on October 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

کامیابی کی جس بلندی پر ہو ں کھبی سوچا بھی نہیں تھا :ہیر سنگھار 
فلم ،ٹی وی،ماڈلنگ اور گلوکاری ایک ساتھ کر کے بہت تجربات حاصل ہوے: گفتگو
لاہور(یواین پی)فلم ،ٹی وی،ماڈلنگ اور گلوکاری ایک ساتھ کر کے بہت تجربات حاصل ہوے اور مختلف فنکاروں کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا ،ان خیلات کا اظہار لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی فنکارہ ہیر سنگھار نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا ،انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب میں پچپن میں ٹی وی پر کوئی سونگ سنتی یا کوئی فلم ،ڈرامہ دیکھتی تو میرے اندر ایک جنون سا طاری ہوتا تھا کہ کاش میں بھی اس طرح گلوکاری کرو اداکارہ بن جاؤں تو آج الحمدللہ میرے سارے شوق پورے ہو گئے ایک سوال کے جواب میں ہیر سنگھار نے کہا کہ محنت اور لگن سے کوئی بھی کام کیا جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题