معروف اداکارہ نصرت جہاں آرا ء انتقال کر گئیں

Published on October 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments


لاہور (یوا ین پی)عینک والے جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت جہاں آرا ء انتقال کر گئیں ۔پاکستان کے بچوں کے سب سے مقبول ڈرامے عینک والا جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت آرا ایک سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں ۔ آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں لاہور کے جناح ہسپتال لایا گیا مگر ہزاروں معصوم چہروں پر مسکان بکھیرنے والی نصرت جہاں تفصیلات کے مطابق عینک والے جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت جہاں آرا ء انتقال کر گئیں ۔پاکستان کے بچوں کے سب سے مقبول ڈرامے عینک والا جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت آرا ایک سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں ۔ آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں لاہور کے جناح ہسپتال لایا گیا مگر ہزاروں معصوم چہروں پر مسکان بکھیرنے والی نصرت جہاں آرا ء اپنے مداحوں کو اداس چھوڑ کر دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں آرا ء اپنے مداحوں کو اداس چھوڑ کر دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy