گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل سوار خواتین سے پرس چھین کر فرار

Published on October 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

گوجرانوالہ (یو این پی) ماڈل ٹاؤن لیڈیز پارک کے باہر ڈکیتی کی واردات میں موٹر سائیکل سوار  ڈاکو خاتون سے پرس چھین کر فرار ہو گئے ۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا نیوز کو موصول ہوگئی۔ موٹر سائیکل سوار دن دھاڑے خواتین سے پرس چھینا اور فرار ہو گئے۔شہر میں ایک ہفتے کے دوران خواتین سے پرس چھینے کے تین واقعات ہوچکے ہیں جبکہ  پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes