یادگار رول کرنا چاہتی ہوں پرستار مدتوں فراموش نہ کر سکیں گے حنا شیخ 

Published on October 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

فلم میں اچھا رول ملا تو یقیناًکرونگی کیونکہ پاک فلم انڈسٹری اپنے زوال کے دور سے نکل کر عروج کی جانب گامزن ہے 
لاہور(یواین پی) شوبز کی دنیا میں ایسی کردار نگاری کرنا چاہتی ہوں جو پہلے کسی نے نہ کی ہو اورمیرے پرستار اسے مدتوں یاد رکھیں میرے گمان میں بھی نہ تھا کہ مجھے شوبز کی دنیا میں اتنی عزت اور شہرت ملے گی فلم میں اچھا رول ملا تو یقیناًکرونگی کیونکہ پاک فلم انڈسٹری اپنے زوال کے دور سے نکل کر عروج کی جانب گامزن ہے ان خیالات کا اظہاراسٹیج اداکارہ حنا شیخ نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ کسی بھی فنکار کے لئے سرحدوں کی قید نہیں ہوا کرتی اس لئے اگرانڈین فلم انڈسٹری میں کام کا موقع ملا تو ضرورکروں گی پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے نئے ٹیلنٹ کوبھی آگے بڑھنے کے مواقع دینا ہوں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题