معروف مذہبی اسکالر اور اینکرپرسن عامر لیاقت نے سیاست میں واپسی کا اعلان کر دیا

Published on October 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments


لاہور (یو این پی )معروف مذہبی اسکالر اور اینکرپرسن عامر لیاقت نے سیاست میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مذہبی اسکالر و اینکرپرسن عامر لیاقت نے سیاست میں واپسی کا اعلان کیا ہے ۔ عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وہ 10سال تک کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں رہے لیکن انہوں نے ایک بار پھر سیاست میں واپسی کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔عامر لیاقت نے کہا ہے کہ وہ مہاجروں کیلئے ایک سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہےہیں ۔ اس کا باقاعدہ اعلان بہت جلد کروں گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme