اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں :شہزادی بٹ 

Published on October 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

لاہور(یواین پی)پنجابی ھال لاہورمیں شہزادی بٹ،،معشوقاں ،،بن گئی تفصیلات کے مطابق پنجابی ھال لاہور میں شہزادی بٹ کی شاندار پرفارمنس،اسٹیج اداکارہ شہزادی بٹ نے کا کہنا ہے کہ اپنی پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں کبھی سفارش کا سہارہ نہیں لیا ۔شہزادی بٹ نے مزید کہا کہ سینئر فنکاروں کی دل سے عزت کرتی ہوں اس لیلئے تمام سینئر فنکار مجھ سے پیار کرتے ہیں ۔ یاد رہیں اداکارہ ان دنوں پنجابی ھال لاہور میں اسٹئج ڈرامہ ،،معشوقاں،، میں اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme