کل ہونے والے کنونشن سیکورٹی وجوہات کی بناءپرموخر کر دیا گیاجی ایم جٹ

Published on March 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

393482_116325755152466_573693607_n
راولپنڈی /اسلام آباد(یواین پی ) پاکستان میڈیا فورم کے زیر اہتمام 23مارچ کو منعقد ہونے والے کنونشن کو سیکورٹی وجوہات کی بناءپرموخر کر دیا گیا ۔میڈیا کمیونٹی کے اتحاد اور حقوق کے لیے سرگرم ملک گیر تنظیم پی ایم ایف کے صدر غلام مرتضیٰ جٹ (جی ایم جٹ ) نے بتایا کہ متفقہ صحافتی ضابطہ اخلاق کی تیاری کے سلسلہ میں ملک کی تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندگان پر مشتمل ایک کنونشن 23مارچ کواسلام آباد میں منعقد کیاجانا تھا تاہم یوم پاکستان کے سلسلہ میں وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی وجوہات کے پیش نظر کنونشن کا انعقاد فی الوقت موخر کر دیا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ کنونشن کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog