جہانیاں نواحی گاؤں 148 دس آر میں زہریلی چائے پینے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں

Published on November 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

 جہانیاں (یو این پی ) نواحی گاؤں 148 دس آر میں زہریلی چائے پینے سے 4 افراد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ڈی ایس پی سرکل کا کہنا ہے کہ متاثرین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفتیش کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes