ابوظہبی ٹیسٹ :پاکستان ایک وکٹ پر 46 رنز سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

Published on January 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,323)      No Comments

\"8\"

ابوظہبی …ابو ظہبی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 46رنز ایک کھلاڑی آوٴٹ سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گی، سری لنکن ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 204رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی تھی، جنید خان نے 5کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔سری لنکا کی بیٹنگ لائن تباہ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے وکٹ کے مطابق لائن اور لینتھ کے ساتھ بولنگ کی جبکہ سری لنکن اوپنر کوشال سلوا کہتے ہیں کہ دوسرے سیشن میں بیٹسمین دباوٴ برداشت نہیں کرسکے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes