اوپو نے اپنا نیا فون ایف فائیو پاکستان میں بھی متعارف کرادیا

Published on November 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 776)      No Comments

کراچی(یواین پی)اوپو موبائلزکی اختراعی مصنوعات دنیا کے 30سے زائد ممالک میں 20کروڑ سے زائد صارفین استعمال کر رہے ہیں جن میں ایک پاکستان بھی ہے۔ گزشتہ روز اوپو نے اپنا نیا سمارٹ فون ماڈل ایف 5پاکستان میں بھی متعارف کروا دیا ہے جو اپنے جدید ترین فیچرز کے باعث پاکستانی مارکیٹ کا منفرد ترین سمارٹ فون ہے۔ ایف فائیو کمپنی کا پہلا ایف ایچ ڈی، فل سکرین ڈسپلے ماڈل ہے جو پاکستان میں متعارف کروایا گیا ہے اور اب اس فون کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme